اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان،تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق شہر بھر میں فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے بھی کھول دئیے گئے ہیں، فیض آباد بس ٹرمینل کو […]
نیویارک (اردو ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایرانی جب چاہیں کسی بھی وقت امریکا سے بات کر سکتے ہیں، اس جنگ میں تمام کارڈز امریکا کے پاس ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ بنی پولیس نے شہری پر برہنہ حالت میں تشدد کرنے والے 02 افراد کو گرفتار کر لیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کیا متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست افراد نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر شہری پر تشدد کیا اور اسےکو […]