قبائلی تنازعات میں پولیس، سردار، سرکار اور سیاستدانوں کا کردار کندھ کوٹ، تین صوبوں سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پر واقع ایک خطہ کئی دہائیوں سے قبائلی تنازعات کا شکار ہے، یہ تنازعات ایک معمول بن چکے ہیں، لوگ معمولی باتوں پر آپس میں لڑتے ہیں، جس کے نتیجے میں جان و مال کا […]
راولپنڈی( )پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سکیورٹی انتظامات، آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر سمیت دیگر سینئر افسران آر پی او کے ہمراہ تھے،راولپنڈی پولیس کے پانچ […]
اسلام آباد اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوا دی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا اور لاش ویرانے میں پھینک گئے ہیں۔ تاہم پولیس […]