بانی پی ٹی آئی کے اکا ئو نٹ سے متنازعہ ٹوئٹ کے معاملہ پر ایف آئی اے نے ترجمان تحریک انصاف ر ئو ف حسن اور بیرسٹر گوہر کے بیان قلمبند کر لیے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم نے ر ئو ف حسن سے چار گھنٹے تک تفتیش کی جبکہ بیرسٹر گوہر سے […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گورنر کی گاڑیاں بند کردوں گا اور انہیں گورنر ہاؤس سے نکال دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا کہ گورنر اور اس کا لیڈر دونوں چور ہیں۔ گورنر کی […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آج سے صوبے میں پلاسٹک کے استعمال، پروڈکشن، فروخت اور تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماحولیاتی تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ ماحولیاتی آلودگی پاکستان سمیت دنیا بھر […]