اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ افضل مجوکا کو پیکا کیسز کا جج نامزد کر دیا گیا، سیشن جج اعظم خان نے باقاعدہ نامزدگی کا آفس آرڈر جاری کر دیا۔ سیشن جج کے آفس آرڈر کے مطابق اسلام آباد سیشنز ویسٹ کے لیے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا پیکا کورٹ کے جج نامزد کیے […]
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم ’حماس‘ کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ میں شہید ہوگئے ہیں۔ ان کی شہادت پر ایرانی حکومت کی جانب سے نہایت محتاط انداز میں ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے اس حوالے سے مختصر بیان جاری کیا […]
قومی اسمبلی میں انتخابات ایکٹ کا دوسرا ترمیمی بل 2024 پیش کردیا گیا جس کے مطابق آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بلال کیانی نے الیکشن […]