ملک میں مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 10 ویں روز میں داخل ہوگیا جبکہ شرکا مطالبات کے لیے ڈٹ گئے، اس حوالے سے حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکی، امیر جماعت اسلامی نے “ بل نہ بھرو تحریک “شروع کرنے بھی عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھاری […]
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینزکے سیکریٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اگر حکومت کو خطرہ ہے تو اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرالیں، پارلیمنٹ میں حکومت کو مضبوط کرنے کو تیار ہیں مگر وہ ڈیلیور تو کرے، حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم صدر کو ایڈوائس کریں اور اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات […]
جماعت اسلامی نے پاور ڈویژن اور ملحقہ اداروں کے اکاونٹس کی آڈٹ ریورٹ جاری کر دی جس میں سرکلر ڈیٹ کی وجوہات کا جائزہ لیتے ہوئے آئی پی پیز سے متعلق ناقص پلاننگ کا اعتراف کیاگیا ہے۔ آڈٹ ریورٹ کے مطابق بجلی کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لئے آئی پی پیز کا استعمال درست طریقے […]