اسلام آباد کلب جنسی ہراسگی کا واقع ،تین اگست کی رات فیملی ہال میں واصف کریم نامی شخص نے 18 سالہ لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کیا، متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا مقدمے کے متن کے مطابق ملزم نے اٹھارہ سالہ لڑکی کے جسم […]
وائلڈ لائف بورڈ مینجمنٹ افس اور چیئرپرسن کی تبدیلی کا معاملہ ،سپریم کورٹ میں سابقہ چیرپرسن رعنا سعید اور شہری بلال حق کی جانب سے توہین عدالت دائرکردی گئی ۔ درخواست میں پرنسپل سیکریٹری ٹو وزیراعظم اسد گیلانی، سیکریٹری موسمیاتی اعزاز ڈار تبدیلی ، سیکریٹری کابینہ علی افضل چیرمین سی ڈی اے علی رندھاوا کو […]
مالی بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات میں پی ڈبلیو ڈی کے ڈی جی سمیت 9افسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ محکمہ کے ذرائع کے مطابق تحقیقات ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ نے شروع کی ہیں، ایف آئی اے کی جانب سے مالی معاملات کی چھان بین کی جارہی ہے […]