ہری پور (اردو ٹائمز) گدوالیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ عابد سکنہ گدوالیاں زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔ رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر
اسلام آباد (اردو ٹائمز): چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں سرمایہ کاروں، ڈویلپرز اور شعبہ میزبانی سے وابستہ نمائندوں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلام آباد میں شعبہ میزبانی اور رئیل اسٹیٹ کے فروغ سمیت اگست 2027 میں اسلام […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ہم نے ہمیشہ محنت کشوں کی فلاح و بہبود، حقوق کے تحفظ اور ان کی بہتری کے لیے تاریخی اقدامات کیے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی محفلِ میلاد النبی ؐ مورخہ 29 اکتوبر بروز جمعرات مرکزی چیئرمین آفس میں منعقد کی جائے گی۔ سی ڈی اے مزدوریونین کی […]