راولپنڈی (اردو ٹائمز) شہری پر تشدد کے واقعہ پر گوجر خان پولیس کی فوری کارروائی،تشدد میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتار، واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، کسی بھی شہری پر تشدد قطعاً برداشت نہیں، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
راولپنڈی (اردو ٹائمز) کلر سیداں پولیس کی فوری کارروائی، شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم اور اس کے ساتھی نے میرے ساتھ زیادتی کی، مدعیہ مقدمہ،ملزم کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
لاہور (اردو ٹائمز):ایلیٹ ٹریننگ سکول میں ٹریننگ شیڈول ملتوی کر دیا گیا،اے آئی جی ٹریننگ زوہیب رانجھا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا لاہور:انسپکٹروں،سب انسپکٹروں اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز 24 اگست سے اورینٹیشن کورس پر تھے،نوٹیفیکیشن لاہور:تمام کورسز غیر معینہ مدت کے لئے ملوتی کیے گئے ہیں ،نوٹیفیکیشن لاہور:27 اگست کو دوڑ کے دوران دو اے […]