راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیر ودھائی پولیس نے خاتون سے موبائل چھین کر فرار ہونے والے دو ملزم گرفتار کر لیے چھینا گیا موبائل فون برآمد،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع استعمال کرتے ہوئے دونوں افراد کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے خلاف کاروائیاں دو گینگز کے چار افراد گرفتار نصیرآباد پولیس نے سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار کر کے رقم 30 ہزار مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لی پیر ودھائی نے موٹر سائیکل چوری کی واردات […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) 12 سال لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار،وارث خان پولیس کو مدعی مقدمہ نے بتایا کہ اس کا بیٹا دکان پر سامان لینے گیا ہے تو زیر حراست شخص نے اس کے بیٹے سے نازیبہ حرکات کیں ، مقدمہ درج کر لیا گیا