ISLAMABAD (Urdu Times) Group photo of the outgoing Foreign Office Spokesperson of the Ministry of Foreign Affairs, His Excellency Mr. Tahir Hussain Andrabi, who was posted to the United Nations, and the new Foreign Office Spokesperson, Sajjad Haider, along with President of the Diplomatic Correspondents Forum Pakistan, Asghar Ali Mubarak, Secretary Pervez Mughal, Syed Mujtaba […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزارت خارجہ کے سبکدوش ہونے والے ترجمان دفتر خارجہ پاکستان عزت مآب جناب طاہر حسین اندرابی کی اقوام متحدہ میں تعیناتی اور دفتر خارجہ کے نئے ترجمان سجاد حیدر کے ہمراہ ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان کے صدر اصغر علی مبارک، سیکرٹری پرویز مغل ،سید مجتبی رضوان، نسیم الغنی،نیئر علی، عبدالرزاق بھٹی، […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزارت خارجہ کے نئے تعینات ہونے والے ترجمان، جناب سجاد حیدر کو ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان (ڈی سی ایف پی) کے بانی صدر اصغر علی مبارک، سیکرٹری پرویز مغل استقبالیہ کے دوران پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔