راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ صدر بیرونی کے علاقے حبیب لائن اڈیالہ روڈ پر سسرال میں خاتون کو قتل کردیا گیا، واردات کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔پولیس کے مطابق محمد ابرہیم نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان کا رہاہشی ہوں اور زمینداری کرتا ہوں بہن سندس کی شادی تنویر سے دو سال […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) عامر خان باکسنگ اکیڈمی میں “آزادی فائٹ نائٹ” بین الاقوامی باکسنگ ایونٹ ( آج)ہفتہ 5 ستمبر 2026ء کو شام 6:00 بجے شروع ہوگا۔ برطانوی اور پاکستانی باکسر عامر خان نے اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں قائم عامر خان باکسنگ اکیڈمی میں باکسر عامر خان نے بین الاقوامی باکسنگ ایونٹ “آزادی فائٹ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ خاقان وحید خواجہ نے کہا ہے کہ ہزارہ کو جلد از جلد صوبے کا درجہ دیا جائے ہزارہ صوبہ کی حمایت اور مطالبہ کرتے ہیں تاکہ عوام کی احساس محرومیاں ختم ہو سکیں۔ انہوں نے یہ بات ہزارہ کمیونٹی اور تحریک صوبہ ہزارہ کی ایک […]