اسلام آ باد (اردو ٹائمز) پولیس تھا نہ کراچی کمپنی پولیس نے قما ر بازی میں ملوث تین قمار بازوں کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے جوئے میں استعمال ہونے والے آلات، کمپیوٹرز اور جوئے پر لگی رقم برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس نے گمشدہ بچے کو قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔ بچے کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اوراسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ اینڈسرچ آپریشن جاری۔ گزشتہ سات دنوں میں 41 سرچ آپریشن کیے گئے۔سرچ آپریشنز کے دوران 3,104 افراد، 1,438 گھروں، 246 ہوٹلز، 312دکانیں،1,588 موٹر سائیکلوں اور 616 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 84 مشکوک افراد اور 139 موٹر سائیکلوں کو مختلف […]