راولپنڈی (اردو ٹائمز) کلر سیداں کے علاقے ٹکال میں 15 سالہ خصوصی بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں پولیس نے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ کلر سیداں جاوید سلہریا کی ہدایت پر اے ایس آئی کاظم حسین نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ ایس […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹریفک پولیس خواتین کی سہولت کے لیے تمام پولیس خدمت مراکز اور ٹریفک ہیڈکوارٹرز میں خصوصی پنک کاؤنٹرز قائم۔ سی ٹی او پنک کاؤنٹرز پر خواتین ٹریفک لائسنس اور کریکٹر سرٹیفکیٹ سے متعلق سہولیات بآسانی حاصل کر سکتی ہیں، سی ٹی او پنک کاؤنٹرز پر خواتین کو باعزت، محفوظ اور خوشگوار […]
لاہور (اردو ٹائمز) محمد نواز گوندل ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراءکی جانب سے وسیم اکرم ڈپٹی ڈائریکٹر پروگرامز الحمراء سینئر ترین کلچرل ایونٹ آرگنائزر پیرسید سہیل بخاری چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی کی عیادت کے ساتھ ساتھ گلدستہ پیش کر رھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔