اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی سید علی ناصر رضوی کا ڈی چوک سٹی پریڈ کے سکیورٹی انتظامات کا معائنہ۔یومِ آزادی پر اسلام آباد پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات، خصوصی پریڈ اور فلوٹس نے قومی جذبے کو اجاگر کیا۔سینئر پولیس افسران کی فیلڈ میں موجودگی، شہریوں کی جانب سے اسلام آباد پولیس […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز): ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد ائرپورٹ نے 14 اگست 2026 کو سیکنڈری پروفائلنگ کے دوران ائر بلیو فلائٹ نمبر پی اے-270 کے ذریعے سعودی عرب جانے والے ایک مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ مسافر کا تعلق ضلع سوات سے ہے۔ سفری دستاویزات کی تفصیلی جانچ کے دوران مسافر کے […]
ہری پور (اردو ٹائمز) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کے وژن اور ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس میں پولیس انفراسٹرکچر کی بہتری، جدید سہولیات کی فراہمی اور عوام کو بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے […]