اسلام آباد (اردو ٹائمز) فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت بحریہ یونیورسٹی کے طلباءو طالبات کے وفد کا آپریشنز ڈویژن کا دورہدورے کا مقصد طلباءو طالبات کو اسلام آباد پولیس کے آپریشنل نظام، پولیسنگ کے مختلف شعبہ جات اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کرنا […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 13 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
linksfarm-onboarding-37630-2-b4e1534d5d79