اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 443 افراد، 213 گھروں، 66 دکانیں، 25 ہوٹلوں،248 موٹر سائیکلوں اور 93گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 16 مشکوک افراد اور 23 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 68 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔ مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ٹی ڈی میں خصوصی تربیتی کورسز مکمل کرنے والے افسران و جوانوں میں اسناد، میڈلز اور انعامات تقسیم۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کمپلیکس اسلام آباد میں بیسک سنائپر کورس، اینٹی ٹیررسٹ ٹریننگ اور کلوز پروٹیکشن کورسزکی کامیاب تکمیل کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تربیتی کورسز مکمل […]