ہری پور (اردو ٹائمز) ہزارہ انٹرچینج پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد زخمی

Share

ریسکیو 1122 ہری پور
12 نومبر 2024

ہری پور رپورٹ ملک رضوان چوہان
ہزارہ انٹرچینج پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد زخمی

ہری پور
ہزارہ موٹروے پر خانپور/چیچیاں انٹرچینج کے قریب 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی۔
حادثے کے نتیجے میں آلٹو کار سوار 55 سالہ سعادت، 35 سالہ طاہر، 2 خواتین اور 1 بچہ زخمی ہوگئے جبکہ دوسری گاڑی میں سوار افراد محفوظ رہے۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم سیٹلائٹ اسٹیشن (چیچیاں انٹرچینج) سے فوری موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔
متاثرہ کار سوار افراد کا تعلق ہری پور کے علاقے منگ سے ہے اور مانسہرہ سے ہری پور آرہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش آیا۔

ترجمان ریسکیو 1122 ہری پور

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download