ہری پور (اردو ٹائمز) ہری پور تھانہ سرائے صالح پولیس کی کاروائی

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) ہری پور تھانہ سرائے صالح پولیس کی کاروائی،اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے موبائیل فون ،گاڑی کے کاعذات اور رقم مبلغ 6 لاکھ بائیس سو روپے چھیننے والا 3 رکنی گروہ گرفتار۔

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

تھانہ سرائے صالح کی حدود میں گزشتہ رات سرائے صالح پل کے نزدیک شہریوں سے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون ،رقم اور گاڑی کے کاغذات چھیننے کا واقع رونما ہوا ۔مدعی کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 392/34 PPC مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح صدیق شاہ نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان عمر فاروق ولد پیرس خان سکنہ محلہ اسلام نگر خانپور،پرویز خان ولد سید خان سکنہ جولیاں خانپوراور شیراز احمد ولد سہراج احمد سکنہ واہ کینٹ بیریل نمبر 3 کو گرفتار کرکے چھینے گئے موبائیل فون ،گاڑی کے کاعذات، رقم مبلغ 6 لاکھ بائیس سو روپے برآمد کرلیے ۔ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی اسلحہ اور چاقو بھی برآمد کر لیا ۔ملزمان سے مذید تفتیش جاری

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download