ہری پور (اردو ٹائمز) ( کرائم رپورٹر ) ہری پور مین بازار میں ریحان گارمنٹس کا افتتاح فرید خان نےکر دیا ہے اس موقع پر تاجروں سول سوسائٹی اور میڈیا نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی

Share

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ہری پور مین بازار میں ریحان گارمنٹس کا افتتاح فرید خان نےکر دیا ہے اس موقع پر تاجروں سول سوسائٹی اور میڈیا نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی فرید خان کی شاپ کچھ عرصہ پہلے سارٹ سرکٹ میں اتشزدگی کی وجہ سے جل گی تھی جس کی وجہ سے فرید خان کا ایک کروڑ سے زائد نقصان ہوا تھا فرید اللہ نے افتتاح کے موقع پر بات کرتے ہوۓ کہا میری دکان میں اتشزدگی سے کروڑ روپے سے زائد نقصان ہونے کے باوجود کوئی تاجر تنظیم میری شاپ پر نہیں ائی جو باعث افسوس ہے الیکشن کے ٹائم یہ تاجر رھنما بڑے بڑے بلند و بالا دعوے کرتے ہیں لیکن عملی طور پر ان کی کاردگی زیرو ہے اگر یہ لوگوں ہمارے مشکل وقت میں ھمارے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے تو الیکشن کے ٹائم پر ہم سے اتنے وعدے کیو کرتے ہیں ہم ہر ماہ ان کو باقائدگی سے فنڈ بھی دیتے ہیں راجہ حفیظ دوکان جلنے کے موقع پر میری شاپ پر ایا کر پانچ لاکھ امداد کا اعلان کر کے گیا لیکن مڑ کر وہ نہیں ایا اس کے علاوہ تمام تاجر تنظیموں نے لالی پاپ دیے ہیں لیکن عملی طور پر کچھ نہیں کیا

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download