ہری پور (اردو ٹائمز) ( کرائم رپورٹر )استور سے واپس چکوال آنے والے باراتیوں کی بدقسمت کوسٹر بس تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہونے کے بعد گلگت دیامر تھلیچی کے مقام پر دریا سندھ میں جاگری

Share

دلہے سمیت 26 باراتی ڈوب کر جانبحق,دلہن کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو کر لیا گیاجبکہ کوسٹر حادثے میں جاں بحق خواتین سمیت مزید 14 افراد کی میتیں دریا ئے سندھ سے نکالی گئی اور 12 افراد ہنوز لاپتہ ہیں جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ ان کے زندہ بچنے کا کوئی امکان نہیں۔باراتیوں کی کوسٹر بس دریا میں گر جانے کے حادثہ میں چکوال سے دلہن لینے کے لئے جانے والے دلہا عامر عباس، ان کی والدہ اور بھائی جاں بحق ہوئے ہیں، جبکہ دیگر 22 باراتی بھی موت کے منہ میں چلے گئے۔ کوسٹر میں 27 مسافر سوار تھے ۔کوسٹر بس استور سے دلہن، دولہا اور باراتیوں کو لیکر چکوال جا رہی تھی۔ مرنے والوں میں کم از کم پانچ خواتین اور کئی بچے بھی شامل ہیں۔ریسکیو اہلکاروں کو 14 لاشیں دریا سے تلاش کرنے کے لئے کئی گھنٹے کوشش کرنا پڑی، باقی لاشوں کی تلاش کا کا کام بدھ کے روز دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download