ہری پور (اردو ٹائمز) چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں آج ایگزیکٹو باڈی کے انتخابات کی پولنگ کا عمل انتہائی پرامن ماحول میں جاری ہے ہری پور چیمبراف کامرس کے 754رجسٹرڈ ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں اس موقع پر پولیس کہ نفری تعینات ہے
رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر