ہری پور (اردو ٹائمز) عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے ۔ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور منشیات فروشوں ،قبضہ مافیا اور جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) نسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید اور ڈی آئی جی پزارہ ناصر محمود ستی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے تھانہ مکھنیال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔کھلی کچہری میں علماء اکرام ،علاقہ معززین اور تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔کھلی کچہری کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔اہل علاقہ نے درپیش مسائل سے متعلق مسائل سے متعلق آگاہ کیا۔

ڈی پی او ہری پور نے موقع پر حل طلب مسائل سے متعلق افسران کو فوری احکامات جاری کیے ۔

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈا پور نے اہل علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے ۔جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔منشیات فروشوں کے ساتھ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔منشیات فروشی ایک لعنت ہے ۔علماءاکرام اپنے ممبر کے زریعے لوگوں کو منشیات سے بچاؤ سے متعلق اگاہ کریں عوامی تعاون کی بدولت ہم اپنے علاقے کو جرائم سے پاک کرسکتے ہیں۔عوامی مسائل کو ان کی دیلیز پر حل کرنے کے لیے عوامی رابطہ مہم کا اغاز کیا ہے جو ضلع بھر میں جاری رہے گا ۔بعد ازاں کھلی کچہری کے اختتام پر ہری پور میں امن و امان کے حوالے سے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download