ہری پور (اردو ٹائمز) سرائے صالح کے نواحی گاؤں نئی آبادی گاڑ کے لوگوں کا 45 سالہ دیرینہ مطالبہ اکبر ایوب خان اور یوسف ایوب خان نے پورا کر دیا گیا

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) سرائے صالح کے نواحی گاؤں نئی آبادی گاڑ کے لوگوں کا 45 سالہ دیرینہ مطالبہ اکبر ایوب خان اور یوسف ایوب خان نے پورا کر دیا گیا،
گاؤں نئی آبادی گاڑ میں عرصہ 45 سال سے گاؤں کے ٹوٹے پھوٹے راستوں کی وجہ سے اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا،
ٹوٹے پھوٹے راستوں کی وجہ سے اہل علاقہ جس کرب اور تکلیف کا شکار تھے یہ تکلیف صرف وہی لوگ سمجھ سکتے تھے،
خان برادران نے اہل علاقہ کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے تقریباً 35 لاکھ روپے کی رقم سے راستوں کی پختگی کا عمل شروع کروا دیا جس پر اہل علاقہ کے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا اور خان برادران کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے،
عنقریب اہل علاقہ کے لوگوں کے لئے پانی کی فراہمی کے لئے واٹر ٹینک اور گھر گھر تک پانی کے پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ شروع کیا جائے گا اور لوگوں کو پانی کے حوالے سے درپیش مشکلات کا سدباب کیا جائے گا

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download