ہری پور (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ سٹی چن زیب خان تنولی کی بڑی کاروائی چوری کرنے والا گینگ گرفتار

Share

 تفصیلات کے مطابق ھری پور تھانہ سٹی پولیس کی کامیاب کاروائی ،ٹی آئی پی محلہ عالم آباد گھر سے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار ۔ملزمان سے سرقہ شدہ 45 لاکھ سے زائد مالیت کے سیونگ سرٹیفیکٹ ،25 لاکھ سے زائد مالیت کے طلائی زیورات، رقم مبلغ 80 ہزار روپے اور موبائل فون برآمد ۔تھانہ سٹی چوکی ٹی آئی پی کی حدود محلہ عالم آباد میں مورخہ 02.08.2023 کو گھر سے چوری کا واقع رونما ہوا۔مدعی عالم زیب خان ولد اوورنگزیب خان سکنہ محلہ عالم آباد کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 380.34 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی ہیڈکواٹر محمد سجاد اور ایس ایچ او تھانہ سٹی کیڈٹ چن زیب کو وقوعہ میں ملوث ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے اور سرقہ شدہ طلائی زیورات اور دیگر سامان کی برآمدگی کے احکامات جاری کیے ۔ایس ایچ او تھانہ سٹی نے ہمراہ انچارج چوکی ٹی آئی پی محمد اعجاز اور دیگر نفری پولیس کے مقدمہ میں جدید سائنسی و تکنیکی بنیادوں پر تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے واردات میں ملوث ملزمان محمد عادل ولد محمد سلیم سکنہ محلہ آصف آباد اور محمد یوسف ولد مقبول الرحمن سکنہ مکھن گاؤں کو گرفتار کر کے سرقہ شدہ 45 لاکھ سے زائد مالیت کے سیونگ سرٹیفیکٹ ،25 لاکھ سے زائد مالیت کے طلائی زیورات، رقم مبلغ 80 ہزار روپے اور موبائل فون برآمد کرلیا ۔ملزمان کو پیش عدالت کیا جہاں سے 01 یوم حراست پولیس منظور ہوئی ۔مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے،

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download