ہری پور (اردو ٹائمز) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ذوالفقار حمید کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او ہری پور فرحان خان نے پولیس دربار کا انعقاد کیا

Share

( رپورٹ ملک رضوان چوہان )

ہری پور (اردو ٹائمز) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ذوالفقار حمید کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او ہری پور فرحان خان نے پولیس دربار کا انعقاد کیا ۔

پولیس درباد میں سرکل سٹی کے تھانہ جات اور چوکی شاہ مقصود کے افسران و جوانوں اور لیڈی پولیس نے شرکت کی ۔

 ڈی پی او ہری پور نے پولیس افسران و جوانوں اور لیڈی پولیس کو درپیش مسائل سے متعلق سنا اور انکے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔ڈی پی او ہری پور نے پولیس افسران و جوانوں اور لیڈی پولیس سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پولیس کا کردار معاشرے میں امن و امان قائم رکھنے اور جرائم کے خاتمے کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ہمارا مقصد معاشرے کو مجرموں، دہشت گردی اور دیگر خطرات سے بچانا ہے۔ ہری پور کو جرائم سے پاک کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ ضلع ہری پور پولیس میری فیملی کی حثیت رکھتی ہے ۔میری سپاہ کو درپیش مسائل کے حل اور مذید بہتری کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ تھانہ جات اور دوران گشت سائیلین کے ساتھ اچھے اخلاق و رویہ سے پیش آئیں ۔ ان کی داد رسی اور کمپلین پر قانون کے مطابق عمل درآمد کو یقینی بنائیں ۔آخر میں ملکی سلامتی اور ہری پور میں امن و امان کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download