ہری پور(اردو ٹائمز) ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے ممتاز قانون دان سعید اخترخان مرحوم ایڈووکیٹ کے فرزند ڈاکٹرفرخ سعید کاغیر معمولی اعزاز

Share

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے ممتاز قانون دان سعید اخترخان مرحوم ایڈووکیٹ کے فرزند ڈاکٹرفرخ سعید کاغیر معمولی اعزاز ، برطانیہ کے باوقار ادارے رائل کالج آف فزیشنز کی جانب سے فیلوشپ عطاءکی گئی ،انکے علاوہ دنیا بھر سے ماہر ڈاکٹرز کو اس اعزاز سے نوازا گیا رائل کالج آف فزیشن جیسے معتبر اداراے سے ملنے والے اس اعزاز کو ڈاکٹرفرخ سعید نے اپنے اوراپنے ملک کےلئے باعث فخرقرار دیا ہے ڈاکٹرفرخ سعید گزشتہ 10سال سے برطانیہ میں بطور ڈاکٹرخدمات سرانجام دے رہے ہیں آجکل یوکے کے سب سے بڑے ہیلتھ ٹرسٹ برٹس ہیلتھ کیئر میں کنسلٹنٹ ان میڈیسن کے فرائض اداکررہے ہیںاس سے قبل انہوںنے ایم آر سی پی یوکے2017میں کمپلیٹ کی ڈاکٹرفرخ سعیدنے اس کامیابی کو اپنے مرحوم والد کو ڈیڈیکیٹ کیا اور کہا کہ یہ والد کی خواہش تھی کہ وہ اس سنگ میل کو عبور کریں میری محنت کیساتھ ساتھ والدین اورفیملی کے علاوہ دوست احباب کی دعاﺅں کا نتیجہ ہے کہ اپنے علاقے اورملک کا نام روشن کرنے کاموقع ملا اورکامیابی بھی ملی ،

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download