ہری پور(اردو ٹائمز) تھانہ سٹی اور تھانہ سرائے صالح میں نو مئی احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات میں سابق ضلع ناظم و بابائے بلدیات رہنما پی ٹی آئی یوسف ایوب خان نے عدالت سے عبوری ضمانت کروالی
admin
Share
تھانہ سٹی اور تھانہ سرائے صالح میں نو مئی احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات میں سابق ضلع ناظم و بابائے بلدیات رہنما پی ٹی آئی یوسف ایوب خان نے عدالت سے عبوری ضمانت کروالی انکی طرف سے معروف قانون دان خورشید اظہر ایڈووکیٹ پیش ہوئے