ہری پور(اردو ٹائمز)خان پور ڈھیری مسلم آباد میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی
admin
Share
خان پور ڈھیری مسلم آباد میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی،سولہ سالہ لڑکا جاں بحق ماں اور دو بچے شدید زخمی ہوگئے، نعش اور زخمیوں کو گاوں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مٹی ہٹا کر نکل دیا، زخمیوں کو طبعی امداد دینے کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،