گجرانوالہ (اردو ٹائمز) 10 ہزار روپے انعام کے لیے افغانی شہری پکڑوانے والے شہری کو پولیس نے انعام دینے کے بجائے افغانی سے ہی 6 لاکھ روپے لے کر چھوڑ دیا

Share

گجرانوالہ (اردو ٹائمز) 10 ہزار روپے انعام کے لیے افغانی شہری پکڑوانے والے شہری کو پولیس نے انعام دینے کے بجائے افغانی سے ہی 6 لاکھ روپے لے کر چھوڑ دیا پاکستانی شہری کو دس ہزار کی ضرورت تھی اس نے افغانی شہری کی اطلاع پولیس کو دی اور کہا صاحب میرا انعام دیں میں نے اپکو افغانی شہری دیا ہے اب صاحب نے افغانی کو پکڑا اور اس 6 لاکھ روپے لے کر چھوڑ دیا اور شہری کو کہا بھاگ جاؤ
شہری نے موٹر سائیکل نکالا اور سیدھا سی پی او گجرانوالہ کے پاس گیا، ثبوت دکھائے، اور سی پی او صاحب نے فوراً ایس ایچ او سمیت پانچ اہلکاروں طلب کر کے گرفتار کر لیا

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download