کُرم (اردو ٹائمز) کرم سے متعلق گرینڈ جرگے کا دوبارہ آغاز

Share

کُرم (اردو ٹائمز) ضلع کُرم کے حوالے سے گرینڈ جرگے کا آج دوبارہ اغازہو گیا۔
جرگہ ممبران کی تعداد مکمل نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز معاہدے پردستخط نہیں ہوسکے تھے۔ دونوں فریقین معاہدے کے متعدد نکات پر متفق ہیں۔
جرگے کے ایک رکن کے مطابق ضلع کُرم سے بھاری اسلحہ جمع کرکے حکومت کے حوالے کرنے کے مطالبے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ ایک فریق بھاری اسلحہ جمع کرنے کے مطالبے پر علاقہ عمائدین سے بار بار مشاورت کے باوجود فیصلے پر نہیں پہنچ رہا۔
گزشتہ روز کوہاٹ فورٹ میں ہونے والے جرگے میں مختلف نکات پر تبادلہ خیال ہوا۔ جرگے کی سربراہی کمشنر کوہاٹ معتصم باآللہ کر رہے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جب تک بھاری اسلحہ موجود ہے روڈ کھولنا بڑا رسک ہے۔ ضلع بھر میں ہیلی کاپٹرسروس جاری ہے۔ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات اور دیگر سامان ضلع کُرم پہنچایا جا رہا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download