کراچی (اردو ٹائمز) یوسی 14 میاوالی کالونی میں بجلی کی طویل بندش، علاقہ مکین شدید اذیت میں مبتلا

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی یوسی 14 میاوالی کالونی میں بجلی کی طویل بندش نے ہزاروں رہائشیوں کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ علاقے میں موسم سرما کے باوجود کئی کئی گھنٹے بجلی بند رہتی ہے۔ دفتر جانے والے افراد اور اسکول جانے والے بچے شدید پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں۔
رہائشیوں کے مطابق کے الیکٹرک بغیر اطلاع کے اہم فیڈرز سے بجلی معطل کر دیتا ہے۔ اس بندش سے پیر احمد شاہ، شیر عالم، مگسی محلہ، اکبر علی کاچھیلو، مگسی برادری اور اعوان کالونی سمیت کئی محلوں کے لوگ متاثر ہوتے ہیں مرد، خواتین اور بچے گھروں میں شدید تکلیف میں رہتے ہیں۔ پانی کی فراہمی متاثر ہوتی ہے۔ روزمرہ امور رک جاتے ہیں۔
علاقہ مکینوں نے اس صورتحال کو ظالمانہ قرار دیا ہے۔ شہریوں نے کہا کہ موسم سرما میں مسلسل بجلی کی بندش سمجھ سے باہر ہے۔ کے الیکٹرک انتظامیہ عوامی مشکلات سے بے پرواہ ہےرہائشیوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کی بد انتظامی کا نوٹس لیا جائے۔ متعلقہ علاقوں میں بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ لوگ معمول کی زندگی گزار سکیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download