کراچی (اردو ٹائمز) کراچی ویسٹ میں پانی اور سیوریج کے مسائل برقرار ہیں۔

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی ویسٹ میں پانی اور سیوریج کے مسائل برقرار ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کراچی ویسٹ نے کے ڈبلیو ایس بی کے خلاف شہری شکایات مینیجنگ ڈائریکٹر کو بھیجیں، لیکن کوئی عملی اقدام سامنے نہیں آیا۔ کمشنر کراچی شکایات پورٹل پر موصولہ مراسلہ نمبر DC/ADC-II/K/W/7421/2025 کے مطابق اورنگی ٹاؤن، رضویہ اور دیگر علاقوں سے 22 شکایات درج ہوئیں۔ شہریوں نے پانی کی قلت، سیوریج کی بندش اور کے ڈبلیو ایس بی عملے کی مسلسل غفلت کی نشان دہی کی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مسائل شدت اختیار کر چکے ہیں۔ پی ٹی آئی, ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب تمام نمائندے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ تمام منتخب نمائندے متاثرہ علاقوں کی عوام کے لئے وبال جان بمے ہوئے ہیں جنہیں عوام کے مسائل کا زرا بھی احساس نہیں ہے۔ نیو میانوالی کالونی یوسی 14 میں صورتحال مزید خراب ہے۔ یہ علاقہ کاروباری مرکز ہے مگر انتظامی عدم توجہی نے زندگی مشکل بنا دی ہے۔ ٹریفک افراتفری، تجاوزات اور صفائی کی ناکامی سے چوک اور اطراف مسلسل متاثر ہیں۔ سیوریج نالہ بند ہے جس سے کوائری کالونی، اقبال نگر، بنارسی محلہ، اعوان کالونی، حسن زئی اور گلگتی محلہ کا پانی جمع ہو رہا ہے۔ نالے پر تجاوزات اور عملے کی غفلت نے صورتحال بگڑ دی ہے۔ طلبہ، نمازی، خریداری کرنے والے شہری سب متاثر ہیں۔ علاقہ مکین اعلیٰ حکام سے فوری کارروائی، تجاوزات کا خاتمہ، نالے کی صفائی اور ٹریفک و صفائی نظام کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download