کراچی (اردو ٹائمز) کراچی منگھوپیر ٹاؤن کی اقلیتی امور کمیٹی نے پی ایس 118 کے رکن صوبائی اسمبلی نصیر احمد کا شکریہ ادا کیا۔

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی منگھوپیر ٹاؤن کی اقلیتی امور کمیٹی نے پی ایس 118 کے رکن صوبائی اسمبلی نصیر احمد کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے یو سی 14 محمدی مسجد کے اطراف اور غوثیہ روڈ پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بروقت نوٹس لیا اور ڈپٹی کمشنر ویسٹ کو فوری کارروائی کی ہدایت جاری کی۔ کمیٹی نے کہا کہ ان کی مداخلت کے باعث جلد ہی ان علاقوں میں تجاوزات کے خاتمے کا عمل شروع ہونے والا ہے۔ اس فیصلے سے شہریوں خصوصاً خواتین اور بچیوں کی آمد و رفت محفوظ اور آسان ہوگی۔ کمیٹی نے کہا کہ یہ اقدام ظاہر کرتا ہے کہ علاقے کے تمام سیاسی نمائندے عوامی مسائل کے حل میں مسلسل کردار ادا کر رہے ہیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download