کراچی (اردو ٹائمز) قصبہ کالونی میں پولیس مقابلہ، قتل میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار.

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی کے علاقے ویسٹ، تھانہ پیرآباد کی حدود قصبہ کالونی میں پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کے دوران مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاایس ایس پی ویسٹ کے مطابق دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ملزم شفیع اللہ ولد شیرین زادہ زخمی حالت میں گرفتار ہوا، جس کے قبضے سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن جبکہ موقع سے چلیدہ خول اور دیگر سامان برآمد کیا گیاپولیس کے مطابق دو روز قبل چاٹی ہوٹل کے قریب قتل ہونے والے 30 سالہ محمد شاہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی گئی تھی۔ کارروائی کے دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیاپولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران مذکورہ قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا ہےزخمی ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ واقعے کے حوالے سے ضابطے کی کارروائی جاری ہےکارروائی میں ایس ایچ او تھانہ پیرآباد وسیم انیس اور پولیس ٹیم نے حصہ لیا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download