کراچی (اردو ٹائمز) ضمانت کیلئے عدالت آنے والے یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کا تشدد

Share

کراچی (اردو ٹائمز):(آئی پی ایس) سٹی کورٹ میں ضمانت کے لیے آنے والے یوٹیوبر رجب بٹ کو وکلا نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

یوٹیوبر رجب کی توہین مذہب کے کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت تھی جس کے لیے رجب بٹ اپنے وکلا کے ہمراہ سٹی کورٹ پہنچے تھے۔

رجب بٹ جب عدالت پہچنے تو وہاں موجود وکلا اور وکلا کے لباس میں موجود کچھ دیگر افراد نے انہیں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

اس حوالے سے وکلا رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عبوری ضمانت حاصل کرنے کے بعد رجب بٹ نے ایک وی لاگ بنایا تھا جس میں انہوں نے مدعی مقدمہ کے حوالے سے کچھ نامناسب الفاظ کہے تھے۔

وکلا کی ہڑتال کے باعث رجب بٹ کی درخواست ضمانت پر سماعت عدالت نے بغیر کارروائی کے 13 جنوری تک ملتوی کردی اور رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں بھی 13 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download