کراچی (اردو ٹائمز) سول اسپتال کراچی میں نرسنگ طالبات کے لیے 9 ہفتوں پر مشتمل انگلش کنورسیشن ورکشاپ مکمل

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی سول اسپتال کراچی کے کالج آف نرسنگ میں نرسنگ طالبات کی عملی انگریزی بول چال، خود اعتمادی اور ابلاغی صلاحیتیں بہتر بنانے کے لیے 9 ہفتوں پر مشتمل ہفتہ وار انگلش کنورسیشن ورکشاپ کامیابی سے مکمل ہوگئی۔ورکشاپ کا مقصد نرسنگ طالبات کو مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ سے بہتر اور مؤثر انداز میں انگریزی میں گفتگو کرنے کے قابل بنانا اور ان کے اعتماد میں اضافہ کرنا تھایہ خصوصی ورکشاپ پی این پی گلوبل پیپل انٹرنیشنل پارٹنرز، ایک امریکی غیر سرکاری تنظیم، کے تعاون سے منعقد کی گئی اختتامی تقریب کے موقع پر ورکشاپ مکمل کرنے والی نرسنگ طالبات میں سرٹیفکیٹس اور شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download