کراچی (اردو ٹائمز) سندھ حکومت کا ڈاکٹر شاہنواز واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ

Share

کراچی:(آئی پی ایس) سندھ حکومت نے ڈاکٹر شاہنواز واقعے کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کی ہدایت پر محکمہ داخلہ سندھ نے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پولیس انکوائری کے مطابق ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کو جعلی مقابلے میں قتل کیا گیا۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشنل کمیٹی تشکیل دی جائے اور ذمہ داران کا تعین کیا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ کے حاضر سروس جسٹس سے جوڈیشنل انکوائری کرائی جائے۔
گزشتہ ماہ سندھ کے شہر عمر کوٹ میں توہین رسالت کے الزام میں ڈاکٹر شاہنوازکو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کردیا گیا تھا۔ مقتول کے اہل خانہ نے اعلیٰ حکام سے قتل کی تحقیقات کی اپیل کی تھی۔ سندھ حکومت نے بھی ڈاکٹر شاہنواز کے جعلی پولیس مقابلے میں قتل کی تصدیق کی تھی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download