کراچی ( اردو ٹائمز) اینٹی ریبیز کنٹرول پروگرام کا دائرہ کار صوبے کی تمام یونین کونسلوں تک پہنچایا جائے گا، منظور علی شیخ

Share

ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ منظور علی شیخ نے کہا ہے کہ اینٹی ریبیز کنٹرول پروگرام کے ثمرات صوبے کی تمام عوام تک پہنچنا چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار منظور علی شیخ نے اپنے دفتر میں منعقد ہونے والی میٹنگ میں کیا جس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر اینٹی ربیز کنٹرول پروگرام سمیرا حسین نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلدیات سندھ کو پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری منظور علی شیخ کا کہنا تھا کہ اینٹی ریبیز کنٹرول پروگرام کو کراچی کے ساتوں اضلاع سے وسعت دیکر صوبے کی تمام یونین کونسلز تک پھیلایا جائے، تمام اضلاع میں اینٹی ربیز ہیلپ لائن نمبرز کا اجرا کیا جائے، کتوں کی نس بندی کے حوالے سے مزید میڈیکل سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے، ویٹرنٹی عملے اور فیلڈ اسٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے، اینٹی ربیز کنٹرول پروگرام کی افادیت اور اہمیت اجاگر کرنے کے لئے تمام ٹاوئز کی سطح پر آگاہی سیشنز کا اہتمام کیا جائے اور ہر یونین کونسل کی حدود میں موجود کتوں کی تعداد کا جائزہ لینے کے لئے حکمت عملی وضع کی جائے۔

منظور علی شیخ نے اس بات پر زور دیا کہ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچاو کے لئے روایتی طریقوں پر انحصار کے بجائے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیا جائے اور لوگوں میں خوف و ہراس کا احساس ختم کرنے کے لئے نس بندی شدہ اور بے ضرر کتوں کو مخصوص رنگ کے کالر ٹیگ سے آراستہ کیا جائے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download