کراچی (اردو ٹائمز) ایف آئی اے نے کراچی سے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

Share

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی سے حوالہ ہنڈی میں ملوث بڑا نیٹ پکڑ لیا۔
ایف آئی اے کے عملے نے کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم کے قریب ایک بنگلے پر چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا۔
ایف آئی اے کے مطابق کارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جس سے بھاری مالیت میں مختلف ممالک کی کرنسی اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر لیا گیا۔
ڈائریکٹر ایف آئی اے نعمان صدیقی کے مطابق کارروائی کے دوران بنگلے سے فرضی کاروباری اداروں اور افراد کی دستخط شدہ 22 چیک بکس، 47 لاکھ پاکستانی کرنسی، 6 ہزار روپے سعودی ریال، 6180 تھائی بھات، 22950 درہم اور 450 امریکی ڈالر بھی برآمد کیے گئے۔
ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا کہ بنگلے سے پے آرڈرز کی فوٹو کاپیوں کا بڑا ذخیرہ، حوالہ ہنڈی کے لیجرز، 3 موبائل فون اور دیگر دستاویزات بھی قبضے میں لی گئی ہیں۔
حکام کے مطابق بنگلے سے حوالہ ہنڈی کا بڑا دھندا چلانے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ حوالہ ہنڈی کا خفیہ نیٹ ورک چلانے والے کئی افراد فرار ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download