کراچی (اردو ٹائمز) انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مصطفی ﷺ کی روح پرور محفل

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کی جانب سے حسب روایت اس سال بھی سالانہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی پرنور محفل مرکز سادات امروہہ کمیونٹی سنٹر میں منعقد کی گئی۔ محفل میں ملک کے نامور نعت خواں حضرات جناب ذیشان قادری، جناب زکریا شیخ، جناب واجد انصاری، جناب فیصل نقشبندی اور جناب شاہ رخ قادری نے شرکت کی جبکہ خصوصی تقریر اور دعا پیر سید فراست علی شاہ قادری نے فرمائی تقریب میں پاکستان کے ممتاز ماہرین قلب، پروفیسرز، سرجنز، ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت مختلف شعبہ جات کے افراد اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ اس موقع پر حاضرین میں مٹھائی، تسبیحات، جائے نمازیں، پھل، چائے اور مذہبی کتب تقسیم کی گئیں جبکہ چادر روضہ رسول ﷺ اور مقدس موئے مبارک کی زیارت بھی کرائی گئی اختتام پر تمام نعت خواں حضرات، پیر سید فراست علی شاہ قادری اور آرگنائزنگ کمیٹی سمیت حاضرین نے کھڑے ہوکر سلام پیش کیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز، پروفیسر ڈاکٹر رفعت سلطانہ نے تمام مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا اور نعت خواں حضرات کو گلدستے و تحائف پیش کیے، بعدازاں حاضرین کی ضیافت بھی کی گئی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download