کراچی(اردو ٹائمز) کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروھی صاحب کی ہدایت پر سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بوڈ کے افسران کے ہمراہ کراچی اجتماع گاہ کے اطراف میں صفائی ستھرائی کے کاموں کا دورہ

Share

کراچی : کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروھی صاحب کی ہدایت پر سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بوڈ کے افسران کے ہمراہ کراچی اجتماع گاہ کے اطراف میں صفائی ستھرائی کے کاموں کا دورہ کیا اس موقع پر چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروھی صاحب نے سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بوڈ کے وفد کو مختلف مقامات کی نشاندہی کروائی اور گفتگو میں کہا کے اجتماع گاہ کے ساتھ ساتھ منگھوپیر ٹاؤن کی یوسیوں میں صفائی ستھرائی کا کام میں تیزی کی جاۓ تاکہ ہم ملکر صفائی ستھرائی کے کاموں کو جلدہی مکمل کرسکے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download