کراچی(اردو ٹائمز) ڈپٹی کمشنر ساوتھ کراچی کیپٹن (ر) الطاف حسین ساریو کی طرف سے ڈسٹرکٹ ساتھ میں ہونے والی تمام تر سرگرمیوں اور کاروائیوں کی کارکردگی پر اجلاس

Share

کراچی: ڈپٹی کمشنر ساوتھ کراچی کیپٹن (ر) الطاف حسین ساریو کی طرف سے ڈسٹرکٹ ساتھ میں ہونے والی تمام تر سرگرمیوں اور کاروائیوں کی کارکردگی پر اجلاس کی صدارت کی گئی۔ کراچی ساوتھ کی سب ڈویژن کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز l اور ll سمیت اسسٹنٹ کمشنرز، مختیارکاروں اور متعلقہ افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔ افسران کی طرف ڈی سی ساوتھ کو پچھلے دس دنوں میں ہونے والی تمام تر سرگرمیوں پر بریفنگ دیں گئیں اور ساتھ ہی کاروئیوں کے دوران در پیش آنے والے مسائل کے بارے میں ڈی سی کو آگاہ کیا ۔ ڈی سی نے افسران کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کاروائیوں کے عمل کو اور موثر کرنے کی ہدایات دیں۔ اجلاس میں پرائز کنٹرول، غیر قانونی تجاوزات، فائر سیفٹی آڈٹ اور دیگر اہم مسائل اور اُن کے فوری حل کے حوالے سے بات چیت کی گئیں۔ ڈی سی کی طرف سے تمام تر سرگرمیاں قانوں کے دائرے میں رہ کر جاری رکھنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download