کراچی(اردو ٹائمز) مشاورت کا دوسرا دور بھی ناکام، نگران وزیراعلیٰ سندھ کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا

Share

 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کے درمیان دوسری ملاقات ختم،نگران وزیراعلی کےلیے آج بھی کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی سندھ کے لیے آج بھی کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اوروزیراعلی مراد علی شاہ کےدرمیان کل ایک اور ملاقات ہوگی۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی رعنا انصار نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہماری مشاورت کا دوسرا دور تھا، مختلف نام نگران وزیراعلی کے لیے زیرغور آئے مگر کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا۔

انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعلی پرمزید مشاورت کرینگے، کوشش ہےکہ کسی نام پر متفق ہوجائیں، اگراتفاق رائے نہ ہوا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائےگا۔

واضح رہے کہ نگران وزیراعلیٰ سندھ کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر جبکہ اپوزیشن کی جانب سے شعیب صدیقی، یونس ڈھاگا اور ڈاکٹر صفدرعباسی کے نام دیئے گئے ہیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download