کراچی(اردو ٹائمز) بلوچستان ٹائمز کراچی کے نیوز ایڈیٹراور کراچی پریس کلب کے سینیئر رکن آصف شیخ جمعرات کو دن تین بجے حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے

Share

انا للہ و انا الیہ راجعون

بلوچستان ٹائمز کراچی کے نیوز ایڈیٹراور کراچی پریس کلب کے سینیئر رکن آصف شیخ جمعرات کو دن تین بجے حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے، ان کی عمر 63برس تھی۔ آصف شیخ نے پسماندگان میں بیوہ اور دو بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔ ان کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ S-47بلاک 2پی ای سی ایچ ایس کے قریب واقع مسجد دارالسلام میں 2:45 پر ادا کی جائے گی جبکہ تدفین شیر شاہ کے قبرستان میں کی جائے گی۔ آصف شیخ کا شمار انگریزی صحافت کے مستند صحافیوں میں ہوتا تھا اور وہ 45 برسوں سے پیشہ صحافت سے وابستہ تھے۔ وہ طویل مدت تک کراچی یونین آف جرنلسٹس اور پی ایف یو جے کے پلیٹ فارم سے صحافیوں کے حقوق کے لیئے جدوجہد کرتے رہے۔ ان کی وفات کی خبر سنتے ہی صحافتی حلقوں میں غم واندوہ کی فضا پھیل گئی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download