کراچی(اردو ٹائمز)ڈالر کی شامت آگئی، روپیہ ’’تگڑا‘‘ ہوگیا

Share

ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت گرنے کاتسلسل جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء پر انٹر بینک میں ایک روپے ایک پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 285 روپے 75 پیسے میں جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 98 پیسے گر کر 286 روپے 76 پیسے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

حوالہ ہنڈی اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سے ڈالر کی قدر مسلسل نیچے آرہی ہے جب کہ پاکستانی روپیہ ستمبر میں دنیا کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی بن گئی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 161 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 788 پر آگیا جو کہ گزشتہ روز 46 ہزار 627 پر بند ہوا تھا

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download