ڈیرہ اسماعیل خان (اردو ٹائمز) سردار قیضار خان میانخیل اور ممبر قومی اسمبلی نائمہ کنول گومل یونیورسٹی کی سینیٹ کے ممبر نامزد

Share

ڈیرہ اسماعیل خان (اردو ٹائمز)(محمد ریحان ) گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ سردار قیضار خان میانخیل اور ممبر قومی اسمبلی نائمہ کنول کو گومل یونیورسٹی کی سینیٹ کا ممبر نامزد کر دیا، جس پر عوامی سماجی اور تعلیمی حلقوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ سردار قیضار خان میانخیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشا اللہ اپنی پوری کوشش کروں گا کہ عوام کے توقعات پر پورا اتر کر ان کی خدمت کرسکوں ، انشا اللہ طلبہ کو درپیش مسائل کو حل کرنے اور گومل یونیورسٹی کو درپیش مسائل سے نکالنے اور انتظامی امور کو احسن طریقے سے حل کرنے کی بھر پور کوشش کرونگا ۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download