ڈھاکہ (اردو ٹائمز) انسانیت کیخلاف جرائم، شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد

Share

ڈھاکہ (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم پر مقدمہ درج تھا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل میں فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی ہے، انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل میں سماعت کو براہ راست نشر بھی کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق چیف پراسیکیوٹر تاج الاسلام نے اتوار کے روز ایک براہِ راست نشریاتی سماعت کے دوران بتایا کہ تفتیشی رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ نے براہ راست سیکیورٹی فورسز، اپنی سیاسی جماعت اور اس سے منسلک گروپوں کو ہدایات جاری کیں، جن کے نتیجے میں درجنوں مظاہروں پر خونی کارروائیاں کی گئیں۔انہوں نے ویڈیو شواہد اور ریاستی اداروں کے درمیان ہونے والی انکرپٹڈ مواصلات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان سے ثابت ہوتا ہے کہ قتل و غارت کسی وقتی ردعمل کا نتیجہ نہیں بلکہ پیشگی منصوبہ بندی کا حصہ تھی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download