چین (اردو ٹائمز ) صحراوں کو سر سبز علاقے بنانے کی طرف گامزن

Share

صحرائی کنٹرول میں چین کی دانشمندی اور کامیاب تجربات کا دیگر دنیا کے ساتھ تبادلہ

26 اگست کو ، 9 واں کوبوکی انٹرنیشنل ڈیزرٹ فورم چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے شہر اورڈوس میں شروع ہوا، جس میں ملکی اور بیرونی سطح سے 300 سے زیادہ مہمانوں نےافتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ چین کے قومی فارسٹری اینڈ گراس لینڈ ایڈمنسٹریشن کے تازہ ترین سروے کے مطابق 10 سال پہلے کے مقابلے میں ملک میں زمینی رقبے کی صحرا میں منتقلی ، صحرا زدگی اور پتھریلے ریگستان کے رقبے میں بالترتیب 75 ملین مو، 64.88 ملین مو اور 78.9 ملین مو کی کمی واقع ہوئی ہے، اور ریتلے علاقوں اور پتھریلے صحرائی علاقوں میں اوسط نباتاتی کوریج میں بالترتیب 2.6 اور 7.9 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔موجودہ کوبوکی انٹرنیشنل ڈیزرٹ فورم میں چین اور عرب لیگ کے خشک سالی، صحرا زدگی اور زمین کے انحطاط کے بین الاقوامی تحقیقی مرکز کا افتتاح کیا گیا اور اولین منصوبوں کا بھی آغاز کیا گیا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download