پشاور (اردو ٹائمز) کے پی میں قیام امن کیلئے مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو کردار ادا کرنے کی پیشکش

Share

پشاور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جب بھی قبائل کا مسئلہ آتا ہے ہمارے اندر ایک تحریک جنم لے لیتی ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں قبائلی مشران سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قبائل کے ووٹ بھی نہیں تھے لیکن مقتدر حلقے اس پر بھی ناراض تھے۔

، ہم سیاسی جماعت ہیں اور سیاسی لوگ ہیں ہم قوم کے پاس جائیں گے اور ہم پر پابندیاں لگا دی، پھر ایک وقت آیا امریکا نے افغانستان پر حملہ کردیا، میں نے مقتدر حلقوں کو کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں مجھے چھوڑ دیں، مجھے اپنے آپ پر بھروسہ ہے کہ قبائل کبھی بھی حکومت کے خلاف اسلحہ نہیں اٹھائیں گے۔سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ مجھے امید تھی کہ میرے قبائل اور میرے قبائل کے نوجوان کبھی بھی ہمارے سامنے اسلحہ نہیں اٹھائیں گے لیکن اگر آج میں چاہوں بھی صحیح تو قبائلی علاقوں میں جا کر کچھ نہیں کر سکتا۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حق یہ بنتا ہے کہ میں تمام قبائل اور تمام مشران کو ایک ایک کر کے ملوں لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے میں سب کو نہیں مل سکا ، میں خود کو قبائل کا حصہ سمجھتا ہوں اور جب بھی قبائل کا مسئلہ آتا ہے ہمارے اندر ایک تحریک جنم لے لیتی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download