پشاور (اردو ٹائمز) عمر ایوب کی ایک ماہ کیلئے راہداری ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم

Share

پشاور (اردو ٹائمز)( آئی پی ایس) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ایک ماہ کے لیے راہداری ضمانت منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے دلائل دیے کہ عمرایوب کے خلاف اسلام آباد تھانہ رمنہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، درخواست گزار متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن انہیں گرفتاری کا خدشہ ہے اس لیے راہداری ضمانت دی جائے۔

بعد ازاں عدالت نے عمر ایوب کی ایک ماہ کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا۔

ہائیکورٹ نے عمر ایوب کو بھی حکم جاری کیا کہ وہ 21 جنوری تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہوں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download